اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیشرفت، پولیس نے کس جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے تین ملزمان کو پکڑ لیا، یہ اسوقت کہاں ہیں؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیشرفت، تین مشکوک افرادگرفتار، پولیس کے سیف سیل منتقل کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور پولیس نے تین مشکوک افراد کو گرفتار کر کے اپنے سیف سیل میں منتقل کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پولیس نے دو روز قبل ان تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ان افراد کو مولانا سمیع الحق کے موبائل فون سے ملنے والے ڈیٹا اور نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں کی گئی جیو فینسنگ کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ مولانا سمیع الحق قتل کیس کی تفتیش کیلئے پولیس کی تین ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں اور ان تینوں ٹیموں کی نگرانی ایس ایس پی آپریشنز اور سی پی او راولپنڈی کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…