پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

آئیں اورہمارے ساتھ ملکریہ کام کریں۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں کو بڑی آفر کردی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے تمام سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل حل کرنے کیلئے ملکر کام کر نے کی دعوت دیدی ۔ ایک انٹرویو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ عصر حاضر میں نیب کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے اس کے قوانین میں تبدیلی ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب کو مزید فعال ادارہ بنانے اور مستحکم کرنے کے لئے پارلیمنٹ کے فورم پر بحث ہونی چاہئے کیونکہ ہم نیب سمیت تمام اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔

شاہد خاقان عباسی کی طرف سے اسمبلی میں غیر پارلیمارنی الفاظ استعمال کرنے کے جواب میں فیصل واوڈا نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کو اسمبلی کے فورم پر شائستہ اور پارلیمانی الفاظ استعمال کرنے چاہئیں اور انہیں کسی بھی پارلیمنٹ کے ممبر کے اہل خانہ کے بارے ذاتی بات نہیں کرنی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ بجائے پولیٹیکل سکورنگ کے میں تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ عوامی مسائل حل کرنے کیلئے ہمارے ساتھ مل کر کام کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…