منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

مشہور صحافی طلعت حسین کا پروگرام بند چینل چھوڑ گئے یا نکال دیا گیا؟ میڈیا انڈسٹری میں حیران کن صورتحال

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جیو نیوز نے معروف صحافی طلعت حسین کا پروگرام ’’نیا پاکستان طلعت حسین کے ساتھ‘‘ بند کر دیا۔ جب سے پی ٹی آئی کی نئی حکومت آئی ہے تب سے میڈیا کو غیر معمولی دباؤ کا سامنا ہے، اس کی بڑی وجہ ایک تو حکومت کا ٹیلی ویژن چینلز اور اخبارات کے اشتہارات بند کر دینا ہے اور دوسری طرف ن لیگ دور میں چلنے والے اشتہارات کے بلوں کی ٹی وی چینلز اور اخبارات کو ادائیگی نہیں کی گئی، کچھ دن پہلے نوائے وقت گروپ

نے اپنا ٹی وی چینل ’’وقت نیوز‘‘ بند کر دیا تھا، اسی طرح گزشتہ اتوار کو ڈان نیوز نے معروف صحافی نصرت جاوید کی مزید خدمات لینے سے معذرت کر لی تھی اور نصرت جاوید کو ایک ماہ کا نوٹس دیا گیا تھا تاہم نصرت جاوید نے فوری طور پر چینل چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ اب تازہ ترین اطلاعات ہیں کہ معروف صحافی طلعت حسین کو بھی پروگرام کرنے سے جیو انتظامیہ نے روک دیا ہے، اس بات کا انکشاف ریحام خان نے اپنے تازہ ٹویٹ میں بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…