اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

ہم اس میں شامل نہیں یہ گرفتاری تو۔۔ شہباز شریف کی گرفتاری پر تحریک انصاف کی حکومت کا حیران کن ردعمل ،فیاض الحسن چوہان نے اہم اعلان کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت کا بھی مؤقف سامنے آگیا، شہباز شریف کی گرفتاری سے اظہار لاتعلقی، نیب آزاد ادارہ ہے، ہمارا کوئی عمل دخل نہیں، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت کا بھی مؤقف سامنے آگیا ہے اور شہباز شریف کی گرفتاری

سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھاکہ شہباز شریف کی گرفتاری میں پنجاب حکومت کا کوئی کردار نہیں، نیب ایک آزاد ادارہ ہے اور وہ اپنا کام کر رہا ہے، فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ اس گرفتاری کا ضمنی الیکشن سے کوئی تعلق نہیں۔ ہمیں سب پتہ ہے کہ کس کس ادارےمیں کرپشن اور بدیانتی ہوئی ہےتاہم اس گرفتاری سے پنجاب حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…