اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

نیب کیا نیب کا باپ بھی۔۔ شہباز شریف کی گرفتاری پر ن لیگ کا شدید ردعمل ، رانا ثنا اللہ نے کھلی دھمکی دیدی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی جانب سے شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد ن لیگ کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا، گرفتاری کو ضمنی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کارروائی قرار دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سےشہباز شریف کی گرفتاری کے بعد ن لیگ کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور ن لیگ کے ممبر

قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے اسے انتقامی کارروائی اور ضمنی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کارروائی قرار دیدیا ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف ایک انتہائی ایماندار شخص ہیں اور ان پر نیب کیا نیب کا باپ بھی ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتا۔ یہ سب انتقامی کارروائی ہے اور دیکھتے ہیں اب یہ کہاں تک چلتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…