پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم، وزیراعظم عمران خان کا عسکری قیادت سے براہ راست بات کرنے کا فیصلہ

datetime 20  مئی‬‮  2019

نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم، وزیراعظم عمران خان کا عسکری قیادت سے براہ راست بات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے قومی سلامتی کے مشیر(نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر) کا عہدہ ختم کردیا ہے اور اب بھارت کے ساتھ قومی سلامتی کی سطح کے معاملات کے لیے دیگر سفارتی ذرائع(چینلز) کا استعمال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق مشیر قومی سلامتی کے ساتھ 27 رکنی افسران کی ٹیم کام کر رہی تھی جس… Continue 23reading نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم، وزیراعظم عمران خان کا عسکری قیادت سے براہ راست بات کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن کاعید کے بعدحکومت کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ، یہ لوگ حکومت گرانا نہیں چاہتے تو پھر تحریک کا مقصد کیا ہے؟ایک دوسرے سے دست و گریبان رہنے والی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو پہلے جمہوریت اور میثاق دونوں یاد کیوں نہیں آئے؟جاوید چودھری کا تجزیہ‎

اسحاق ڈار کو خبریں پہنچانے والے وزارت خزانہ کے اہم افسران پکڑے گئےٗ ملک کو کس طرح نقصان پہنچایا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2019

اسحاق ڈار کو خبریں پہنچانے والے وزارت خزانہ کے اہم افسران پکڑے گئےٗ ملک کو کس طرح نقصان پہنچایا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکو خبریں پہنچانے والے وزارت خزانے کے اہم افسران پکڑے گئے، نئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا وزارت خزانہ کے اندر ایک گروپ تھا جو وقت سے پہلے اسد عمر… Continue 23reading اسحاق ڈار کو خبریں پہنچانے والے وزارت خزانہ کے اہم افسران پکڑے گئےٗ ملک کو کس طرح نقصان پہنچایا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات

اسٹیٹ بینک کاآئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں ریکارڈ 1.50 فیصد اضافہ

datetime 20  مئی‬‮  2019

اسٹیٹ بینک کاآئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں ریکارڈ 1.50 فیصد اضافہ

کراچی(سی پی پی،اے این این ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس کے بعد آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا۔مرکزی بینک نے شرح… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کاآئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں ریکارڈ 1.50 فیصد اضافہ

کیا عافیہ صدیقی کی سزا پاکستان میں پوری ہو سکتی ہے؟ قوم کی بیٹی کو واپس لانے کیلئے سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2019

کیا عافیہ صدیقی کی سزا پاکستان میں پوری ہو سکتی ہے؟ قوم کی بیٹی کو واپس لانے کیلئے سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں عافیہ صدیقی وطن واپسی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہر تین ماہ بعد کونسلر ملاقات ہوتی ہے۔ جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ جائزہ لیں کیا عافیہ صدیقی کی سزا… Continue 23reading کیا عافیہ صدیقی کی سزا پاکستان میں پوری ہو سکتی ہے؟ قوم کی بیٹی کو واپس لانے کیلئے سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے اخراج کیلئے پاکستان کوکس کی حمایت درکار ہے؟فیصلے کی گھڑی آن پہنچی

datetime 20  مئی‬‮  2019

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے اخراج کیلئے پاکستان کوکس کی حمایت درکار ہے؟فیصلے کی گھڑی آن پہنچی

اسلام آباد(آن لائن)تکنیکی امور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو آئندہ 4 ہفتوں کے دوران بھرپور سفارتی کوششیں کرنی ہوں گی تاکہ فنانشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے حمایت اور مطلوبہ تعداد میں ووٹس حاصل کیے جاسکیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے اخراج کیلئے پاکستان کوکس کی حمایت درکار ہے؟فیصلے کی گھڑی آن پہنچی

اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائیگا ،ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ

datetime 20  مئی‬‮  2019

اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائیگا ،ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ

واشنگٹن /تہران (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے اوراگر ایران جنگ چاہتا ہے… Continue 23reading اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائیگا ،ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ

ڈالر پھر مہنگا

datetime 20  مئی‬‮  2019

ڈالر پھر مہنگا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صبح کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ ، انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا تھا جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت 150کی سطح بھی عبو… Continue 23reading ڈالر پھر مہنگا

سرکاری اجلاسوں میں شرکت جہانگیر ترین کے گلے پڑ گئی ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2019

سرکاری اجلاسوں میں شرکت جہانگیر ترین کے گلے پڑ گئی ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین کو سرکاری اجلاس میں شرکت سے روکنے سے متعلق درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ،جسٹس عابد عزیزشیخ16 ستمبر کو درخواست کی سماعت کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نااہل جہانگیرترین کو سرکاری اجلاس میں شرکت سے روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،درخواست شعیب سلیم… Continue 23reading سرکاری اجلاسوں میں شرکت جہانگیر ترین کے گلے پڑ گئی ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا