امریکہ سے بڑھتی کشیدگی ،ایران پاکستان کی طرف دیکھنے لگا حکومت سے کیا امیدیں باندھ لیں؟
اسلام آباد ( آن لائن ) ایران کے سفیر مہدی ہنردوست کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران کشیدگی کے معاملے پر پاکستان سے تعاون کی امید رکھتے ہیں۔جبکہ بعض عناصر پاکستان اور ایران کے مابین دوستانہ تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ایران پر امریکہ کی جانب سے معاشی پابندیاں عائد کرنا… Continue 23reading امریکہ سے بڑھتی کشیدگی ،ایران پاکستان کی طرف دیکھنے لگا حکومت سے کیا امیدیں باندھ لیں؟