ایران امریکہ کشیدگی میں اضافہ، ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف اہم پیغام لیکراسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد(آن لائن) ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے دفتر خارجہ حکام اور پاکستان میں ایرانی سفیر نے ان کا استقبال کیا میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اہم پیغام لیکرپاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے حکام اور پاکستان میں ایرانی سفیر نے جواز… Continue 23reading ایران امریکہ کشیدگی میں اضافہ، ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف اہم پیغام لیکراسلام آباد پہنچ گئے