میں تمہیں ماروں گا اپنا بدلہ لوں گا،علی وزیر کی جلسے میں دھمکیاں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی اہلکاروں اور پی ٹی ایم کے افراد کے درمیان دتہ خیل کے علاقے میں جھڑپ ،متعدد افرا کو حراست میں لے لیا گیا،دوسری جانب ایک جلسے کی ویڈیو بھی تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں علی وزیر کھلے عام پاکستان کے ریاستی اداروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں ، ویڈیو… Continue 23reading میں تمہیں ماروں گا اپنا بدلہ لوں گا،علی وزیر کی جلسے میں دھمکیاں





































