جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

پی ٹی ایم کے پاک فوج پرحملے کے بعد جعلی تصویریں شیئر کرنے میں بھارت ملوث نکلا،اہم انکشافات‎

datetime 26  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میران شاہ کے علاقے بویا میں پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پاک فوج کی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا اور اب اس حوالے سے پی ٹی ایم کارکنان نے جھوٹی خبریں چلانا شروع کر دیں، پی ٹی ایم اور ان کی حمایت کرنے والے سوشل میڈیا گروپس پر پاک فوج اور

ریاست پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کیساتھ جھوٹی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ پروپیگنڈہ کرنے والے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ کیے جا رہے ہیں۔ پاک فوج اور پاکستان کے خلاف مہم میںافغان میڈیا گروپس بھی شامل ہیں اور پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…