بجلی پھر مہنگی کردی گئی ،فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ کیا گیا؟پڑھ کر آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی55پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دیدی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا میں اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرسماعت ہوئی، سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نےفی یونٹ بجلی57پیسے مہنگی کرنےکی درخواست دی تھی۔ نیپرا نے فی یونٹ بجلی55پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دے… Continue 23reading بجلی پھر مہنگی کردی گئی ،فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ کیا گیا؟پڑھ کر آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے







































