صدر کی جانب سے استعفی منظور ہونے کے بعد اسد عمر نے جذباتی پیغام جاری کردیا

20  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت کی جانب سے استعفیٰ منظور کئے جانے کے بعد سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” میں ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتاہوں جنہوں نے گزشتہ دنوں میں مجھے سپورٹ کیا ۔

پی ٹی آئی کے لاکھوں بے غرض ، نظریاتی اور جذبے سے بھر پور سپورٹرز ہیں جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے محافظ ہیں ، یہ آپ کا جذبہ ہی ہے جس سے عمران خان اور اس کی ٹیم قوت حاصل کرتی ہے ، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔“

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…