منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کا مسافرطیارہ حادثے کا شکار

datetime 20  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد/کراچی (سی پی پی ) کراچی سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے کا طیارہ دوران پرواز حادثے کا شکار ہوگیا، پرواز کے دوران طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے متعلق تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں 150 مسافر سوار تھے۔ طیارہ جب بہاولپور کی فضائی حدود میں پہنچا تو طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی۔

ونڈ اسکرین ٹوٹ جانے کے باعث طیارے کے اندر آکسیجن کا لیول خطرناک حد تک گر گیا، جبکہ طیارے کا توازن بھی بگڑنے لگا۔ اس دوران پائلٹ نے کنٹرول روم کو تمام صورتحال سے متعلق ہنگامی طور پر مطلع کیا۔جبکہ طیارے میں موجود 150 مسافر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ تاہم پائلٹ نے معجزانہ طور پر طیارے اور مسافروں کو بحفاظت اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دیا۔ طیارے میں موجود تمام 150 مسافر اور عملہ معجزانہ طور پر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…