پی ٹی ایم کے حملے میں زخمی پاک فوج کا جوان شہید ،جانتے ہیں گل خان کے کتنے بچے یتیم ہوگئے ؟
راولپنڈی(این این آئی) وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے میں زخمی ہونے والا سپاہی گل خان شہید ہوگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی گل خان شہید جمرود کوکی خیل کا رہائشی تھا۔آیی ایس پی آر کے مطابق سپاہی گل خان شہید کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔دوسری جانب… Continue 23reading پی ٹی ایم کے حملے میں زخمی پاک فوج کا جوان شہید ،جانتے ہیں گل خان کے کتنے بچے یتیم ہوگئے ؟





































