زرداری اور نواز شریف کو بالکل نہیں چھوڑنا ،عمران خان نے چیئرمین نیب کو خصوصی پیغام بھجوادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب پر عمران خان کا سخت پریشر ہے۔عمران خان نے انہیں کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کو چھوڑنا نہیں ۔حمزہ شہباز اور آصف زرداری کو گرفتار کر کے جیل میں کیوں نہیں ڈالا… Continue 23reading زرداری اور نواز شریف کو بالکل نہیں چھوڑنا ،عمران خان نے چیئرمین نیب کو خصوصی پیغام بھجوادیا