معصوم بچی فرشتہ کے قتل کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پاک فوج نے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی‎

23  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ معصوم بچی فرشتہ کا سفاکانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے، ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ پاک فوج ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ معصوم بچی

فرشتہ کا سفاکانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے، ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے مین لایا جائے۔ پاک فوج اس سلسلے میں ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔ ہمیں اپنی نسل کو شر پسند عناصرسے بچانے کیلئے متحد رہنا ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر ے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ہمیں ننھی کلیوں کو مسلنے والے درندوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہوگا۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…