ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

23  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی انٹر بینک میں قدر میں مزید 20 پیسے کمی جس کے بعد ڈالر 151 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ دوسری جانب آج کاروبار کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ

میں کاروبارکا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 34 ہزار 637 کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر بعد اس میں 405 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 35 ہزار 42 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی 3ماہ بعد سٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…