بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

زرداری اور نواز شریف کو بالکل نہیں چھوڑنا ،عمران خان نے چیئرمین نیب کو خصوصی پیغام بھجوادیا‎

datetime 23  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب پر عمران خان کا سخت پریشر ہے۔عمران خان نے انہیں کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کو چھوڑنا نہیں ۔حمزہ شہباز اور آصف زرداری کو گرفتار کر کے جیل میں کیوں نہیں ڈالا جاتا،شہباز شریف ملک سے باہر کیسے چلے گئے؟ان تمام باتوں کے جواب میں چیئرمین نیب کہتے ہیں کہ میں کام کر رہا ہوں اور قانون کے

مطابق چل رہا ہوں۔اس تمام صورتحال میں چیئرمین نیب بہت پریشان ہیں،وہ شاید یہ سوچتے ہیں کہ میں اپوزیشن کو تھوڑا ٹائٹ کروں گا۔پھر انہوں نے سوچا کہ ایسا کرنے سے وزیراعظم عمران خان تو خوش ہو جائیں گے تاہم مجھ پر الزام لگنا شروع ہو جائیں گے۔تو پھر انہوں نے کہہ دیا کہ پرویز خٹک کو بھی پکڑ لیں گے تاکہ کام تھوڑا بیلنس ہو جائے۔یہی وجہ ہے کہ چیئرمین نیب نے کہا تھا کہ ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں مجھے پسند نہیں کرتیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…