حکومت مخالف تحریک کا اصولی فیصلہ ۔۔۔!!!پی ٹی آئی حکومت اسی سال گریگی ، وزیر اعظم کس جماعت سے ہوگا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مشاہد اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کا اصولی فیصلہ ہو گیا ہے جس کا اعلان مشترکہ اپوزیشن کرے گی۔ایک انٹرویومیں مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ کپتان کی حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا جائے گا۔انہوں نے دعویٰ… Continue 23reading حکومت مخالف تحریک کا اصولی فیصلہ ۔۔۔!!!پی ٹی آئی حکومت اسی سال گریگی ، وزیر اعظم کس جماعت سے ہوگا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا