پاکستان میں روزے 29ہونگے یا پھر 30؟ عید الفطر کب ہونے کا امکان ہے؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کر دی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین فلکیات نےپیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے دیگر ممالک میں رواں سال عید الفطر مورخہ 5جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سینٹر (آئی اے سی)نے پیشگوئی کی ہے کہ تمام براعظموں میں 3جون یکم شوال… Continue 23reading پاکستان میں روزے 29ہونگے یا پھر 30؟ عید الفطر کب ہونے کا امکان ہے؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کر دی







































