منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کیساتھ ہمیشہ رہنے والے اس شخص کےہاتھوں میں موجودکالے رنگ کے بریف کیس کے اندر کیا قیمتی چیز موجود ہے؟ وزیراعظم ہائوس میں انٹرویو کرنیوالے صحافی نے سنسنی خیز دعویٰ کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز بی بی سی کے صحافی جان سمپسن نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا اہم انٹرویو کیا،مذکورہ صحافی نے اپنے انٹرویو کے اختتام پر انتہائی حیران کن دعویٰ کر دیا۔جان سمپسن نے وزیراعظم آفس میں عمران خان کا انٹرویو کیا جس کی ویڈیو کا ایک حصہ سوشل میڈیا پر گردش کر

رہا ہے اور اس میں جان سمپسن کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہمیشہ رہنے والے ایک شخص کے پاس کالے رنگ کا ایک بریف کیس بھی ہوتا ہے اور مجھے بتایا گیا ہے کہ اس میں ایٹم بم کے کوڈ ہیں۔ اس دعوے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہےجس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…