ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

اب ہوگا دما دم مست قلندر ،فضل الرحمن نے ملاقات میں زرداری کو کس بات پر راضی کرلیا؟ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (آئی این پی) زرداری ہاؤس میں آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ۔ ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں حکومت مخالف تحریک چلانے سے متعلق مشاورت کی گئی۔بتایا گیا ہے کہ فضل الرحمان نے اپنی نواز شریف سے ملاقات کی تفصیلات سے آصف زرداری کو آگاہ کیا۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں

کے قیام اور نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق امور پر بھی غور کیا گیا۔ ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے اپنی ہونے والی ملاقات سے پی پی پی شریک چیئرمین آگاہ کیا، آصف زرداری نے نواز شریف سے ملاقات کی ہامیبھرلی۔آصف زرداری جلد نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کریں گے، مولانا نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے دونوں جماعتوں کو راضی کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…