شاہ زیب قتل کیس میں سزائے موت پانے والے شاہ رخ جتوئی کو ہائیکورٹ نے بڑا ریلیف فراہم کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے اہم کردار شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ شاہ زیب کو قتل کرنے والے شاہ رخ جتوئی کی… Continue 23reading شاہ زیب قتل کیس میں سزائے موت پانے والے شاہ رخ جتوئی کو ہائیکورٹ نے بڑا ریلیف فراہم کردیا











































