ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

ملک بھر میں 4863 افراد کے بینک اکائونٹس منجمد ،13 کروڑ 60 لاکھ روپے ضبط

datetime 8  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اے این این)ملک بھر میں 4ہزار863افراد کے بینک اکائونٹس منجمد کردیئے گئے ،اکائونٹس میں موجود 13 کروڑ60لاکھ روپے ضبط کرلئے گئے ۔ نیشنل کانٹر ٹیررازم اتھارٹی(نیکٹا)کے مطابق ملک بھر میں 4863 افراد کے بینک اکائونٹس منجمد کردیے گئے ہیں۔نیکٹا کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے منجمد اکائونٹس سے 13 کروڑ 60 لاکھ روپے ضبط کرلیے۔رپورٹ میں

مزید بتایا گیا ہے کہ ملک بھر سے مزید 178 افراد کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا، ان تمام افراد کے نام سیکیورٹی اداروں کی اطلاع پر شامل کیے گئے جب کہ دہشتگردی ایکٹ کے تحت اس وقت 8307 افراد فورتھ شیڈول میں شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق 69 تنظیموں کو کالعدم قرار دیا گیا ہے اور 2 کی نگرانی کی جارہی ہے جب کہ نام بدل کرکام کرنے والی 20 سے زائد تنظیموں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…