پاکستان اور بھارت میں ایک اور بڑا تنازعہ شروع، کراچی سے اُڑنے والے طیارے کو بھارتی فضائیہ نے زبردستی جے پور ائیرپورٹ پر اتار لیا، ہائی الرٹ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فضائیہ نے کراچی سے نئی دہلی جانے والے جارجیا کے طیارے اے این 12 کو جے پور ایئرپورٹ اتار لیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق طیارہ کراچی سے نئی دہلی جارہا تھا،طیارہ نئی دہلی کے بجائے بھارتی گجرات کی حدود میں داخل ہوگیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی ایئر فورس نے جارجین طیارے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت میں ایک اور بڑا تنازعہ شروع، کراچی سے اُڑنے والے طیارے کو بھارتی فضائیہ نے زبردستی جے پور ائیرپورٹ پر اتار لیا، ہائی الرٹ







































