داتادربار کے باہر دھماکہ،5 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید،متعدد شدید زخمی ،کئی کی حالت تشویشناک عمران خان کی مذمت، عثمان بزدار نے بھی ہنگامی قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)داتادربار کے باہرخودکش دھماکہ ،5 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 25 زخمی ، 7کی حالت تشویشناک ،نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد نے ایلیٹ کی گاڑی کونشانہ بنایا، دہشتگرد مین روڈ سے وی وی آئی پی گیٹ کی جانب گیا،پولیس کی بڑی تعداد نے علاقے کو گھیرے… Continue 23reading داتادربار کے باہر دھماکہ،5 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید،متعدد شدید زخمی ،کئی کی حالت تشویشناک عمران خان کی مذمت، عثمان بزدار نے بھی ہنگامی قدم اٹھا لیا