عید اور رمضان کا چاند دیکھنے پر 40لاکھ خرچ ، کم از کم چاند دیکھنے کا تو معاوضہ نہیں ہونا چاہیے ،فواد چوہدری پھر میدان میں آگئے ،بڑی تجویز دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عید اور رمضان کا چاند دیکھنے پر 40 لاکھ رخرچ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے۔فواد چوہدری پھر میدان میں آگئے ،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہناہے کہ پوری دنیا میں ایسے معاملات رضاکارانہ طور پر ہوتے ہیں جبکہ میں نے رائے دی تھی… Continue 23reading عید اور رمضان کا چاند دیکھنے پر 40لاکھ خرچ ، کم از کم چاند دیکھنے کا تو معاوضہ نہیں ہونا چاہیے ،فواد چوہدری پھر میدان میں آگئے ،بڑی تجویز دیدی