پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کنٹرول لائن میدان جنگ میں تبدیل، پاک فوج کے 3جوان شہید،جوابی کارروائی میں بھارت کا کیا نقصان ہوا؟انڈیا میں صف ماتم بچھ گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا، لائن آف کنٹرول کی خلاف وزری ،راولا کوٹ سیکٹرمیں رکھ چکری کے مقام پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ ایک جوان زخمی بھی ہوا ۔پاکستان کی جوابی کارروائی میں بھارت کی جانب سے بھی ہلاکتوں کی اطلاعات۔آئی ایس پی آر کے مطابق رکھ چکری سیکٹر میں مادر وطن کے 3 بیٹوں نے فرض کی ادائیگی میں اپنی جان قربان کی ہے۔

بھارتی فائرنگ سے صوبیدار محمد ریاض، لانس حوالدار عزیز اللہ اور سپاہی شاہد منصب شہید ہوئے ہیں۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا۔ بھارت کی جانب سے بھی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔واضح رہے کہ بھارت میں رواں ماہ الیکشن ہو نے جارہے ہیں ۔ووٹ بینک کیلئے مودی اپنی ہی عوام کو اکسا رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ حمایت حاصل کی جاسکے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…