صدارتی نظام کے حق میں ہوں یا نہیں ؟ وزیراعظم عمران خان نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے دو ٹوک اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران کابینہ میں غیر منتخب لوگوں کو شامل کرنے کی وجہ بیان کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران صدارتی نظام کے حوالے سے پھیلا ئی جانے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے ان کی تردید کی ہے… Continue 23reading صدارتی نظام کے حق میں ہوں یا نہیں ؟ وزیراعظم عمران خان نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے دو ٹوک اعلان کر دیا