عبدالعلیم کی ڈیڑھ کروڑ کی قیمتی گھڑی جیل سے چوری
لاہور ( این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما عبد العلیم خان کی قیمتی گھڑی کوٹ لکھپت جیل سے چوری ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی چوری ہو گئی جس پر آئی جی جیل خانہ جات نے انکوائری کا… Continue 23reading عبدالعلیم کی ڈیڑھ کروڑ کی قیمتی گھڑی جیل سے چوری







































