وہ وقت دور نہیں جب عوام ظالم حکمرانوں کا دھڑن تختہ کر دینگے،فضل الرحمن ، اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان
جوہر آباد(سی پی پی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جے یو آئی کے ملین مارچ کی کامیابی نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں جب کہ حکومت کی پالیسیوں کیخلاف بہت جلد اسلام آباد میں بھی ایک تاریخی ملین مارچ ہوگا۔ دورہ جوہرآباد کے دوران… Continue 23reading وہ وقت دور نہیں جب عوام ظالم حکمرانوں کا دھڑن تختہ کر دینگے،فضل الرحمن ، اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان