افغانستان کے تنازعات ،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز، ہم اب یہ کام نہیں کرسکتے، وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے تنازعات نے بہت نقصان پہنچایا ،اب پاکستان افغانستان میں کسی بھی اندرونی تنازع کا حصہ نہیں ہوگا،افغانستان میں تشدد کے بڑھتے واقعات سے پاکستان اضطراب میں ہے،تشدد آمیز کارروائیوں سے افغان امن عمل متاثر ہوگا ، پاکستان زبردستی کے مذاکرات میں… Continue 23reading افغانستان کے تنازعات ،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز، ہم اب یہ کام نہیں کرسکتے، وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اعلان کردیا