سری لنکا دھماکے ، پاکستانیوں کیخلاف بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب
اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان نے بھارتی میڈیا کی جانب سے سری لنکا میں پاکستانی شہریوں کو حالیہ دھماکوں کے حوالے سے حراست میں لینے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے ان رپورٹس کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا میں چند… Continue 23reading سری لنکا دھماکے ، پاکستانیوں کیخلاف بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب