کیسز ختم کروانے کیلئے نوازشریف اور زرداری پیسہ دینے کیلئے راضی ہوگئے،معاملات کہاں طے کئے جارہے ہیں؟ معروف تجزیہ کار کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف زرداری اورسابق وزیر اعظم نواز شریف کیسز ختم کروانے کیلئےپیسہ دینے پر راضی،معروف دفاعی و سیاسی تجزیہ کار میجر جنرل (ر) شعیب امجد کا دعویٰ ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ذرائع سے خبر موصول ہوئی ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف… Continue 23reading کیسز ختم کروانے کیلئے نوازشریف اور زرداری پیسہ دینے کیلئے راضی ہوگئے،معاملات کہاں طے کئے جارہے ہیں؟ معروف تجزیہ کار کا تہلکہ خیز دعویٰ