منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

اسرائیلی پائلٹ کی پاکستان میں گرفتاری؟ حقیقت کیا ہے؟ سب کچھ سامنے آگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر کافی عرصہ تک اسرائیلی پائلٹ کی پاکستان میں گرفتاری کی خبریں سرگرم رہیں لیکن اس خبر کی کیا حقیقت ہے وہ اب سامنے آگئی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اسرائیلی اخبار کا جو تراشہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا وہ

جعلی نکلا ،اس تراشے میں بتایا گیا تھا کہ اسرائیلی پائلٹ پاکستان میں گرفتار ہے ، اخبار کا یہ تراشہ مارچ 2013 کا ہے جس کی سرخی میں واضح ہےکہ اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے لیفٹیننٹ کرنل نوام رون اپنے ساتھیوں سمیت مارے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…