فتح اللہ گولن فائونڈیشن کالعدم تنظیم قرار ‘نو ٹیفکیشن جا ری پاک ترک انٹرنیشنل سی اے جی ایجوکیشن فائونڈیشن پر بھی پابندی عائد
اسلام آباد(آن لا ئن )حکومت پاکستان نے فتح اللہ گولن کی فائونڈیشن پاک ترک کوکالعدم تنظیم قرار دیدیا وزارت داخلہ نے پاک ترک ایجوکیشن فائونڈیشن کوانسداددہشتگردی ایکٹ1997سیکشن 11بی کے تحت کالعدم قرار دینے کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزارت داخلہ نے پاک ترک فائونڈیشن کوکالعدم تنظیم قراردیدیااورپاک ترک… Continue 23reading فتح اللہ گولن فائونڈیشن کالعدم تنظیم قرار ‘نو ٹیفکیشن جا ری پاک ترک انٹرنیشنل سی اے جی ایجوکیشن فائونڈیشن پر بھی پابندی عائد