ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم کا غربت کے خاتمے کا پروگرام ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،دنیا بھر سے پروگرام کی تعریف میں پاکستانیوں کے پیغامات کا تانتا بندھ گیا 

datetime 27  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )وزیر اعظم کا غربت کے خاتمے کا پروگرام ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ دنیا بھر سے پروگرام کی تعریف میں پاکستانیوں کے پیغامات کا تانتا بندھ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز وزیر اعظم عمران خان نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے

غربت مکاؤ پروگرام ’’احساس‘‘ کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم کی جانب سے پروگرام ک اعلان کے ساتھ ہی یہ خبر ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی اور دنیا بھر سے غرنت مکاؤ پروگرام کی تحسین میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کی جانب سے پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…