بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

کیا نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کر سکتا ہے؟سپریم کورٹ نے نیب کے گرفتاری کے اختیار کی تشریح کر دی 

datetime 27  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کے گرفتاری کے اختیار کی تشریح کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کر سکتی ہے ۔ بدھ کو جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریری فیصلہ صادر کیا۔

سپریم کورٹ نے نیب کے گرفتاری کے اختیارکی تشریح کر تے ہوئے کہاکہ نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کر سکتی ہے ۔سپریم کورٹ نے کہاکہ اگر نیب کے پاس ٹھوس شواہد ہوں تو گرفتاری کا مکمل اختیار ہے ،ایسی گرفتاری کے لیئے پیشگی اطلاع شرط نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…