ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

غربت کے خاتمے کے لیے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غربت کے خاتمے کے پروگرام ’’احساس‘‘ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مدینے کی ریاست کا بنیادی اصول رحم ہے، غریب دیہی خواتین کی مدد کے لیے بکریاں اور مرغیاں دی جائیں گی، 57 لاکھ خواتین کے سیونگ بینک اکاؤنٹ بنائیں گے، انہیں موبائل فون بھی دیں گے

انہیں ادائیگی موبائل فون کے ذریعے ہو گی، غربت کے خاتمے کے لیے دسمبر تک ڈیٹا تیار کر لیں گے جس میں لوگوں کی آمدنی کی تفصیلات ہوں گی، کسی شیلٹر ہوم پر پیسہ خرچ نہیں ہو رہا بلکہ شیلٹر ہوم مخیر حضرات چلا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ غربت کے خاتمے کے لیے نئی وزارت قائم کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…