گلگت بلتستان اسمبلی کی واحد خاتون وزیر ثوبیہ مقدم برطرف،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟
گلگت (آن لائن)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے اختلاف سامنے آنے کے بعد صوبائی کابینہ میں شامل واحد خاتون وزیر ثوبیہ مقدم کو وزارت سے برطرف کردیا گیا۔ ثوبیہ مقدم خواتین کی خصوصی نشست پر ضلع دیامر سے رکن اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔انہیں امور نوجوانان اور ویمن ڈیولپمنٹ کی وزارت کا قلم دان… Continue 23reading گلگت بلتستان اسمبلی کی واحد خاتون وزیر ثوبیہ مقدم برطرف،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟