بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب اور وفاق میں مزید تبدیلیاں،تحریک انصاف میں گروپنگ سے بیوروکریسی پریشان،وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پنجاب اور وفاق میں  مزید تبدیلیوں سے متعلق  کل اہم فیصلہ متوقع، انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ  وزیراعظم ہاؤس کو  مختلف اداروں کی جانب سے متعدد ملنے والی رپورٹس میں  وزیراعلیٰ  اور گورنر  سے متعلق  بتایا گیا ہے  علاوہ ازیں  چھ صوبائی وزراء    کوبھی  عہدوں سے ہٹائے جانے کا مشورہ  دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف میں گروپنگ کے باعث  صوبائی اور وفاقی بیورو کریسی  بھی پریشانی میں مبتلا ہے  ذرائع نے بتایا کہ  وزیراعظم عمران خان کو ماہ رمضان کے مہینے میں  تبدیلیاں نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا

اور مزید حالات  بہتر ہونے کیلئے حامی بھری گئی تھی تاہم  مختلف اداروں کی رپورٹس کی روشنی میں  پنجاب اور وفاق میں  مزید تبدیلیاں ناگزیر  ہوچکی ہیں  اور اس سلسلے میں متعدد نامور شخصیات  کو بھی عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم کو رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں جب تک حکومت  مضبوط نہیں ہوگی  اس وقت تک وفاق بھی لڑکھڑاتا نظر آئیگا،ذرائع کے مطابق  پنجاب میں 2 معتبر شخصیات کو  عہدوں سے  ہٹائے جانے  سے متعلق  خبروں میں تصدیق یا تردید کی خبر   30 اپریل کو  ملنے  کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…