اہم اتحادی جماعت کی پی ٹی آئی سے راہیں جدا! عمران خان کی حکومت اگست کے بعد کسی بھی وقت گرنے کا خدشہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بی این پی (مینگل) کے صدر اختر مینگل نے واضح کیا ہے کہ ان کی جماعت کا حکومت کے ساتھ اتحاد اگست میں ختم ہو جائیگا اور پارٹی اپنی راہیں جدا کرنے میں آزاد ہوگی کیونکہ طے شدہ معاہدے کے مطابق اتحاد کی مدت ختم ہو رہی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق… Continue 23reading اہم اتحادی جماعت کی پی ٹی آئی سے راہیں جدا! عمران خان کی حکومت اگست کے بعد کسی بھی وقت گرنے کا خدشہ







































