ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان کو مزید3 ارب ڈالر ڈیپازٹ ملنے کا امکان ،رقم کون دے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی ) پاکستان کو مزید3 ارب ڈالر ڈیپازٹ ملنے کا امکان ہے،یہ رقم رواں مالی سال ادائیگیوں کاتوازن بہتربنانے کیلئے استعمال کی جائیگی، معاہدہ رواں ماہ کے اختتام تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے چین اور انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ اینڈ فنانس کارپوریشن کیساتھ مذاکرات جاری ہے، انٹرنیشنل

اسلامک ٹریڈ اینڈ فنانس کارپوریشن سے 1 ارب ڈالرملیں گے ، یہ رقم رواں مالی سال ادائیگیوں کاتوازن بہتربنانے کیلئے استعمال کی جائیگی۔چین سے مزید 2 ارب ڈالر زرمبادلہ ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے لئے جائیں گے، پاکستان کے چین سے مذاکرات آخری مراحل میں ہیں ، معاہدہ رواں ماہ کے اختتام تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…