ابھینندن پیشہ ور سپاہی ،جعلی ایوارڈ وصول نہیں کریگا،ترجمان پاک فوج کا بھارتی اعلان پر ردعمل
راولپنڈی (آئی این پی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کی جانب سے اپنے پائلٹ ابھی نندن کو ایوارڈ دئیے جانے کے اعلان پر ردعمل میں کہا ہے کہ جس طرح ہر بار جھوٹ چھپانے سے وہ سچ نہیں بن جاتا، ابھی نندن سچا اور پیشہ ورانہ سپاہی ہے… Continue 23reading ابھینندن پیشہ ور سپاہی ،جعلی ایوارڈ وصول نہیں کریگا،ترجمان پاک فوج کا بھارتی اعلان پر ردعمل







































