بدھ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2024 

ن لیگ کو ایک اور بڑا ریلیف فراہم،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

16  اپریل‬‮  2019

ن لیگ کو ایک اور بڑا ریلیف فراہم،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل این جی کیس میں ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی عبوری ضمانت منظور،نیب کو نوٹس جاری،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ایل این جی کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر… Continue 23reading ن لیگ کو ایک اور بڑا ریلیف فراہم،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ،افسران بلا جھجک پوری دلجمعی سے کام کریں، چیئرمین نیب نے فری ہینڈ دیدیا

16  اپریل‬‮  2019

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ،افسران بلا جھجک پوری دلجمعی سے کام کریں، چیئرمین نیب نے فری ہینڈ دیدیا

لاہور( آن لائن ) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب میرٹ پر کام کرنے کا خواہاں ہے، نیب کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے، افسران بلا جھجک پوری دلجمعی سے کام کریں، ایماندار افسران سرمایہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے بیوروکریسی سے خطاب… Continue 23reading کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ،افسران بلا جھجک پوری دلجمعی سے کام کریں، چیئرمین نیب نے فری ہینڈ دیدیا

امریکی نائب وزیر خارجہ کل وفد سمیت اسلام آباد پہنچیں گے

16  اپریل‬‮  2019

امریکی نائب وزیر خارجہ کل وفد سمیت اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(آن لائن)امریکی نائب وزیرخارجہ کل( جمعرات کو ) اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ وزیر اعظم عمران خان ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر اعلی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے اور آئی ایم ایف کا قرض سمیت فیٹف پر بات ہو گی۔ تفصیلات کے… Continue 23reading امریکی نائب وزیر خارجہ کل وفد سمیت اسلام آباد پہنچیں گے

2سال قید، ایک لاکھ جرمانہ ۔۔!!! الیکشن میں حصہ لینے والے 4 ہزار امیدواروں کے سر پر خطرے کی تلوار لٹنے لگی

16  اپریل‬‮  2019

2سال قید، ایک لاکھ جرمانہ ۔۔!!! الیکشن میں حصہ لینے والے 4 ہزار امیدواروں کے سر پر خطرے کی تلوار لٹنے لگی

اسلام آباد( آن لائن ) 2018 کے عام انتخابات میں حصہ لینے والے ان 4 ہزار امیدواروں کے سر پر خطرے کی تلوار لٹک رہی ہے جنہوں نے انتخابات میں حصہ لیا لیکن مہلت دیے جانے کے باوجود متعلقہ ریٹرننگ افسران کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات فراہم کرنے میں ناکام رہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading 2سال قید، ایک لاکھ جرمانہ ۔۔!!! الیکشن میں حصہ لینے والے 4 ہزار امیدواروں کے سر پر خطرے کی تلوار لٹنے لگی

پاک ترک اسکولز کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ، سپریم کورٹ نے انتظامیہ کی نظر ثانی اپیل پر فیصلہ سنا دیا

16  اپریل‬‮  2019

پاک ترک اسکولز کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ، سپریم کورٹ نے انتظامیہ کی نظر ثانی اپیل پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ نے پاک ترک اسکولز کی حوالگی سے متعلق کیس میں پاک ترک اسکولزانتظامیہ کی نظر ثانی اپیل خارج کردی ہے۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اپیل کی سماعت کی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ اپیل قابل سماعت نہیں ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا ترک… Continue 23reading پاک ترک اسکولز کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ، سپریم کورٹ نے انتظامیہ کی نظر ثانی اپیل پر فیصلہ سنا دیا

پشاور میں 16گھنٹے سے جاری آپریشن میں دہشتگردوں کا بھاری نقصان ، ایک پولیس اہلکارشہید

16  اپریل‬‮  2019

پشاور میں 16گھنٹے سے جاری آپریشن میں دہشتگردوں کا بھاری نقصان ، ایک پولیس اہلکارشہید

اسلام آباد(مانیٹرمگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان گزشتہ 16 گھنٹوں سے مقابلہ جاری ، ایک پولیس اہلکار شہید اور 5 دہشت گرد مارے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 2 سے 3 دہشت گرد مکان میں موجود ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گھر ایک ماہ قبل کرایہ پر لیا… Continue 23reading پشاور میں 16گھنٹے سے جاری آپریشن میں دہشتگردوں کا بھاری نقصان ، ایک پولیس اہلکارشہید

تحریک انصاف کے کن 4رہنمائوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے اربوں روپے خاموشی سے پاکستان سے باہر منتقل کئے؟سلیمان شہباز نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

16  اپریل‬‮  2019

تحریک انصاف کے کن 4رہنمائوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے اربوں روپے خاموشی سے پاکستان سے باہر منتقل کئے؟سلیمان شہباز نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لندن(آن لائن ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا کہ ہم ایک طرف تو ملک میں بینکنگ چینل سے اربوں روپے لے کر آئے اور سرمایہ کاری کی اور بھاری ٹیکس بھی ادا کیادوسری جانب عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان، تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین… Continue 23reading تحریک انصاف کے کن 4رہنمائوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے اربوں روپے خاموشی سے پاکستان سے باہر منتقل کئے؟سلیمان شہباز نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

عمران خان کی رفسنجانی سےتفصیلی گفتگو ہوئی ہے،شہریار آفریدی کا دعویٰ جانتے ہیں ایرانی رہنما کا انتقال کب ہوچکا ہے؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

16  اپریل‬‮  2019

عمران خان کی رفسنجانی سےتفصیلی گفتگو ہوئی ہے،شہریار آفریدی کا دعویٰ جانتے ہیں ایرانی رہنما کا انتقال کب ہوچکا ہے؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں ہزارہ برادری سے تعزیت کے دوران وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جناب رفسنجانی صاحب سے تفصیلی گفتگو ہوئی ہے ،اس پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے ۔ سلیم جاوید نامی شخص سمیت کئی افرادنے شہریار آفرید ی کو آڑے… Continue 23reading عمران خان کی رفسنجانی سےتفصیلی گفتگو ہوئی ہے،شہریار آفریدی کا دعویٰ جانتے ہیں ایرانی رہنما کا انتقال کب ہوچکا ہے؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

توہین عدالت۔۔۔! شیخ رشید بھی پھنس گئے ،لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی‎‎

16  اپریل‬‮  2019

توہین عدالت۔۔۔! شیخ رشید بھی پھنس گئے ،لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی‎‎

لاہور ( آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر ریلوے شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت، وزیر ریلوے ، سی ای او ریلوے سمیت دیگر کو 24 اپریل کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔جسٹس محمد امیر بھٹی نے طاہر پرویز کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا… Continue 23reading توہین عدالت۔۔۔! شیخ رشید بھی پھنس گئے ،لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی‎‎