غریبوں میں اپنا سب کچھ بانٹ دینے کا دعویٰ کرنیوالی تہمینہ درانی کے نام 3فلیٹس نکل آئے ، جانتے ہیں یہ فلیٹس کس کے اکائونٹ سے پیسے نکال کر خریدے گئے؟شہبازشریف نئی مصیبت میں پھنس گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کی دوسری بیوی تہمینہ درانی کے نام بھی جائیداد کا انکشاف ،تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ تہمینہ درانی کے نام 3 فلیٹس اور جائیدادیں ہیں، انہوں نے بتایا کہ یہ فلیٹس شہباز شریف کی پہلی بیوی نصرت شہباز کے اکاؤنٹ سے پیسے نکال کر خریدے گئے… Continue 23reading غریبوں میں اپنا سب کچھ بانٹ دینے کا دعویٰ کرنیوالی تہمینہ درانی کے نام 3فلیٹس نکل آئے ، جانتے ہیں یہ فلیٹس کس کے اکائونٹ سے پیسے نکال کر خریدے گئے؟شہبازشریف نئی مصیبت میں پھنس گئے







































