اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ مدثر جسے ترال میں ایک آپریشن کے دوران مارا گیا،بھارت نے ایک اور یوٹرن لے لیا

datetime 11  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن )بھارت نے پلوامہ حملے پر ایک اور یوٹرن لے لیا ہے۔پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر لگانے کے لیے بھارت نے ایک بار کہانی بدل لی۔بھارتی حکومت نے پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ غازی رشید کو قرار دیا تھا تاہم اب ایک بار پھر نیا نام سامنے لے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ مدثر احمد خان ہے۔بھارتی میڈیا

کا دعویٰ ہے مدثر احمد کا پیشہ الیکٹریشن ہے۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ترال میں ایک آپریشن کے دوران پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا ہے۔مدثر احمد کی ترال میں موجودگی کی اطلاع خفیہ ایجنسی نے دی۔بھارت اس سے قبل 2007 میں لال مسجد آپریشن میں جاں بحق ہونے والے غازی عبدالرشید کو مقبوضہ کشمیر میں مارنے کا دعویٰ کر چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…