بھارتی فوج کا آزاد کشمیر پر حملہ،قیمتی نقصان
کھوئی رٹہ (آن لائن )لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر وقفے وقفے سے انڈین آرمی کی بلااشتعال فائرنگ ، انڈین آرمی نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، مکانات کو جزوی نقصان پہنچا، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ۔تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر کے گاؤں کوٹیڑہ اندرلہ ، بھیسنہ گالہ… Continue 23reading بھارتی فوج کا آزاد کشمیر پر حملہ،قیمتی نقصان