جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

مودی الیکشن کے پہلے مرحلے میں خواہش کے مطابق ووٹ نہ ملنے کی صورت میں کیا کرسکتا ہے؟خبر دار کردیا گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

مودی الیکشن کے پہلے مرحلے میں خواہش کے مطابق ووٹ نہ ملنے کی صورت میں کیا کرسکتا ہے؟خبر دار کردیا گیا

لاہور (این این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چین اور ایران کے دورے کے بعد سفیروں اور ان کی فیملیوں کو ریل کے سفر کی دعوت دیں گے جنہیں اٹک خورد تک سفر کروایا جائے گا اورواپسی پر راولپنڈی میں وزیراعظم کی طرف سے ظہرانہ… Continue 23reading مودی الیکشن کے پہلے مرحلے میں خواہش کے مطابق ووٹ نہ ملنے کی صورت میں کیا کرسکتا ہے؟خبر دار کردیا گیا

زرداری کسی بھی ریلیف کے مستحق نہیں‘ درخواست ضمانت میں غلط بیانی کی‘دھوکا دہی سے کمپنی بنائی‘ اثرورسوخ سے بینک سے قرضہ لیااور عدالت کو گمراہ کیا‘نیب نے عدالت میں جواب جمع کرادیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

زرداری کسی بھی ریلیف کے مستحق نہیں‘ درخواست ضمانت میں غلط بیانی کی‘دھوکا دہی سے کمپنی بنائی‘ اثرورسوخ سے بینک سے قرضہ لیااور عدالت کو گمراہ کیا‘نیب نے عدالت میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(سی پی پی ) قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ضمانت کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا، نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے اسلام آبادہائیکورٹ میں جواب جمع کرایا،نیب نے آصف زرداری کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔نیب نے جواب میں موقف اختیار کیا ہے… Continue 23reading زرداری کسی بھی ریلیف کے مستحق نہیں‘ درخواست ضمانت میں غلط بیانی کی‘دھوکا دہی سے کمپنی بنائی‘ اثرورسوخ سے بینک سے قرضہ لیااور عدالت کو گمراہ کیا‘نیب نے عدالت میں جواب جمع کرادیا

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب کا ٹوئٹر اکائونٹ معطل

datetime 12  اپریل‬‮  2019

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب کا ٹوئٹر اکائونٹ معطل

لاہور(آئی این پی) ٹویٹر نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب کامائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرکا اکائونٹ معطل کردیا۔فرخ حبیب کی سوشل میڈیا ٹیم کوبھی اکائونٹ معطل ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم جب ان کا اکائونٹ لاگ ان کرنے یا پروفائل وزٹ کریں تو معطل ہونے… Continue 23reading وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب کا ٹوئٹر اکائونٹ معطل

کیا اسد عمر واقعی استعفیٰ دے رہے ہیں؟ وزیر خزانہ نے امریکہ میں خود ہی بتا دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

کیا اسد عمر واقعی استعفیٰ دے رہے ہیں؟ وزیر خزانہ نے امریکہ میں خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام جلد مکمل ہو جائے گا، شرائط سے پہلے ہی بنیادی تبدیلیاں کی جا چکی ہیں۔وزیر خزانہ اسد عمر،نجی ٹی وی کے مطابق  واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہا آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے، اگلے دو دن میں یہ پروگرام… Continue 23reading کیا اسد عمر واقعی استعفیٰ دے رہے ہیں؟ وزیر خزانہ نے امریکہ میں خود ہی بتا دیا

عثمان بزدار اپنے وزیر وں کے ہمراہ لاہور سے راولپنڈی کیسے پہنچے؟دیکھ کر شہریوں کو خوشگوار حیرت

datetime 12  اپریل‬‮  2019

عثمان بزدار اپنے وزیر وں کے ہمراہ لاہور سے راولپنڈی کیسے پہنچے؟دیکھ کر شہریوں کو خوشگوار حیرت

لاہور (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیر ریلوے شیخ رشید اور صوبائی وزراء کے ہمراہ لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی روانگی کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ، حکومتی شخصیات نے ٹرین کے ساتھ لگائے گئے خصوصی سیلون میں سفر کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے… Continue 23reading عثمان بزدار اپنے وزیر وں کے ہمراہ لاہور سے راولپنڈی کیسے پہنچے؟دیکھ کر شہریوں کو خوشگوار حیرت

کوئٹہ میں دھماکہ ، 2بچوں سمیت 16افراد شہید

datetime 12  اپریل‬‮  2019

کوئٹہ میں دھماکہ ، 2بچوں سمیت 16افراد شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کی سبزی منڈی میں دھماکہ،2بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی،نجی ٹی وی کے مطابق سبزی منڈی میں دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف تھی ، دھماکا آلو کی بوری میں نصب دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ہوا۔دھماکے کے فوری بعد… Continue 23reading کوئٹہ میں دھماکہ ، 2بچوں سمیت 16افراد شہید

کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو انتخاب لڑنے سے روکنے کا عندیہ

datetime 12  اپریل‬‮  2019

کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو انتخاب لڑنے سے روکنے کا عندیہ

کوہاٹ(اے این این )وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کالعدم تنظیموں کے رہنمائوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے موثر میکانزم ترتیب دینے کا عندیہ دے دیا۔ کوہاٹ گیریژن میں بہار فیسٹیول کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو کچھ ماضی میں ہوتا رہا… Continue 23reading کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو انتخاب لڑنے سے روکنے کا عندیہ

شریف فیملی کے مبینہ فرنٹ مین کی بھی نیب حراست میں کیا حالت ہوگئی ؟ محمد مشتاق نے عدالت سے بڑی رعایت مانگ لی

datetime 12  اپریل‬‮  2019

شریف فیملی کے مبینہ فرنٹ مین کی بھی نیب حراست میں کیا حالت ہوگئی ؟ محمد مشتاق نے عدالت سے بڑی رعایت مانگ لی

لاہور ( این این آئی) شریف فیملی کا مبینہ فرنٹ مین محمد مشتاق بھی نیب کی حراست میں بیمار پڑ گیا،محمد مشتاق عرف مشتاق چینی نے احتساب عدالت میں علاج معالجے اور گھر سے کھانا لانے کے لئے درخواست دائر کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ہارٹ اٹیک، شوگر، گردوں میں پتھری، بلڈ… Continue 23reading شریف فیملی کے مبینہ فرنٹ مین کی بھی نیب حراست میں کیا حالت ہوگئی ؟ محمد مشتاق نے عدالت سے بڑی رعایت مانگ لی

عوام پر ’’گیس بم‘‘گرانے کی پھر تیاریاں،اس مرتبہ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 12  اپریل‬‮  2019

عوام پر ’’گیس بم‘‘گرانے کی پھر تیاریاں،اس مرتبہ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرول اور بجلی کے بعد اب گیس کی قیمتیں بڑھانے پر غور شروع کر دیا ۔ اوگرا نے گیس قیمتیں بڑھانے کے لئے تیاری بھی شروع کر دی ،نجی ٹی وی کے مطابق سوئی سدرن کی درخواست پر گیس 108روپے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی نادرن… Continue 23reading عوام پر ’’گیس بم‘‘گرانے کی پھر تیاریاں،اس مرتبہ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی