اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

عمران نیازی کو چاہیے پنڈی کے شیطان کی وزارت واپس لیکر شہباز شریف کا چوکیدار تعینات کر دیں ‘رانا ثناء اللہ کا مطالبہ

datetime 9  اپریل‬‮  2019

عمران نیازی کو چاہیے پنڈی کے شیطان کی وزارت واپس لیکر شہباز شریف کا چوکیدار تعینات کر دیں ‘رانا ثناء اللہ کا مطالبہ

لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنڈی کے شیطان نے ہر دور میں پاکستان کی سیاست میں شیطان کا کردار ادا کیا ،ملک کی بد قسمتی ہے کہ اب پنڈی کا شیطان ملک کی معاشی حالت پر تبصرہ کر رہا ہے ۔ رانا ثناء… Continue 23reading عمران نیازی کو چاہیے پنڈی کے شیطان کی وزارت واپس لیکر شہباز شریف کا چوکیدار تعینات کر دیں ‘رانا ثناء اللہ کا مطالبہ

با ر بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا،بھارت ایف 16گرانے کا ثبوت سامنے نہ لا سکا ،پاک فضائیہ نے بھارت کے دو جہاز گرائے،ترجمان پاک فوج 

datetime 8  اپریل‬‮  2019

با ر بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا،بھارت ایف 16گرانے کا ثبوت سامنے نہ لا سکا ،پاک فضائیہ نے بھارت کے دو جہاز گرائے،ترجمان پاک فوج 

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت دعووں کے باوجود ایف 16گرانے کا ثبوت سامنے نہ لا سکا ،با ر بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا ،سچ یہ ہے کہ پاک فضائیہ نے دو بھارتی جہاز گرائے ،سب نے ملبہ زمین پر دیکھا ۔پیر… Continue 23reading با ر بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا،بھارت ایف 16گرانے کا ثبوت سامنے نہ لا سکا ،پاک فضائیہ نے بھارت کے دو جہاز گرائے،ترجمان پاک فوج 

پاک بھارت ایٹمی جنگ کا خطرہ، مودی اپنی اس خفت کو مٹنے کیلئے کیاکچھ کر سکتا ہے؟ امریکی ماہر ین نے انتہائی تشویشناک دعویٰ کردیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2019

پاک بھارت ایٹمی جنگ کا خطرہ، مودی اپنی اس خفت کو مٹنے کیلئے کیاکچھ کر سکتا ہے؟ امریکی ماہر ین نے انتہائی تشویشناک دعویٰ کردیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی طیارہ گرانے اور بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے ثبوت پیش کرنے میں ناکامی کے سنگین سیاسی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔مائیکل کوگلمین ایک ماہر ہیں اور واشنگٹن کے وْڈ رو ولسن سینٹر سے منسلک ہیں جس… Continue 23reading پاک بھارت ایٹمی جنگ کا خطرہ، مودی اپنی اس خفت کو مٹنے کیلئے کیاکچھ کر سکتا ہے؟ امریکی ماہر ین نے انتہائی تشویشناک دعویٰ کردیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

کیا واقعی عثمان بزدار کی حکومت بچانے کیلئے حمزہ شہباز کو گرفتار کیا جا رہا ہے؟ڈیڑھ سال بعد پاکستان کی معاشی صورتحال کیسی ہوگی؟نوازشریف اور آصف علی زرداری کے بعدمستقبل میں عمران خان کے ساتھ بھی کیا کچھ ہوسکتاہے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎

وزیر اعظم آفس کے فلور پر آگ لگنے کی اطلاع پر بھی وزیراعظم نے میٹنگ جاری رکھی، پہلے یہ کام کریں پھر میں نکلوں گا، کیا حکم دیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2019

وزیر اعظم آفس کے فلور پر آگ لگنے کی اطلاع پر بھی وزیراعظم نے میٹنگ جاری رکھی، پہلے یہ کام کریں پھر میں نکلوں گا، کیا حکم دیا؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم آفس کے ایک فلور پر ایک حصے میں لگنے والی آگ پرقابو لیا گیا ، تمام ملازمین محفوظ رہے ۔ ذرائع کے مطابق پیر کو وزیر اعظم آفس کے ایک فلور پر ایک محدود حصے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تاہم وزیر اعظم… Continue 23reading وزیر اعظم آفس کے فلور پر آگ لگنے کی اطلاع پر بھی وزیراعظم نے میٹنگ جاری رکھی، پہلے یہ کام کریں پھر میں نکلوں گا، کیا حکم دیا؟ حیرت انگیز انکشاف

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم، انتظار کی گھڑیاں ختم، حکومت نے زبردست اعلان کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2019

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم، انتظار کی گھڑیاں ختم، حکومت نے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام 17اپریل کو اسلام آباد اور 21اپریل سے کوئٹہ میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیر اعظم عمران خان پانچ جگہوں میں سے کسی ایک کا افتتاح کرینگے ۔ پیر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و تعمیرات کا اجلاس چیئرمین نجیب ہارون… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم، انتظار کی گھڑیاں ختم، حکومت نے زبردست اعلان کردیا

’’دادا کیس کرے، پوتا تاریخیں بھگتائے ‘‘جیسا روایتی مقولہ غلط ثابت ہونے کے قریب ،عدالتی تاریخ میں خاموش انقلاب آگیا

datetime 8  اپریل‬‮  2019

’’دادا کیس کرے، پوتا تاریخیں بھگتائے ‘‘جیسا روایتی مقولہ غلط ثابت ہونے کے قریب ،عدالتی تاریخ میں خاموش انقلاب آگیا

راولپنڈی(سی پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے کہ ملکی عدالتی تاریخ میں خاموش انقلاب آرہا ہے۔انھوں نے  ملک بھر کی 116 ماڈل عدالتوں کے پراجیکٹ کے ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر کے توسط سے تمام ماڈل کورٹس کے ججز کے نام پیغام میں کہا… Continue 23reading ’’دادا کیس کرے، پوتا تاریخیں بھگتائے ‘‘جیسا روایتی مقولہ غلط ثابت ہونے کے قریب ،عدالتی تاریخ میں خاموش انقلاب آگیا

وزیراعظم ہائوس میں آگ بھڑک اٹھی‎

datetime 8  اپریل‬‮  2019

وزیراعظم ہائوس میں آگ بھڑک اٹھی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم آفس کے چھٹے فلور پر آگ بھڑک اٹھی ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم ہائوس کے چھٹے فلور پر آگ بھڑک اٹھی ہے ،ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے ۔آتشزدگی کے وقت عملہ موجود تھا جسے محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ فائر… Continue 23reading وزیراعظم ہائوس میں آگ بھڑک اٹھی‎

اقتدار میں آکر بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرینگے ، انتہا پسند مودی نے منشور پیش کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2019

اقتدار میں آکر بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرینگے ، انتہا پسند مودی نے منشور پیش کردیا

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اگلے عام انتخابات کے لیے اپنا منشور پیش کردیا ہے جس میں انہوں نے اپنی روایتی انتہا پسندی کی پالیسی کو برقرار رکھتے ہوئے نفرت کو ہوا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی نے اپنا منشور پیش… Continue 23reading اقتدار میں آکر بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرینگے ، انتہا پسند مودی نے منشور پیش کردیا